جمعہ 6 فروری 2026 - 03:00
حدیثِ روز | حضرت صاحب الزمان (عج) کی تنہائی اور عالمِ غربت

حوزہ / امیر المؤمنین امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں حضرت مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی غربت اور تنہائی کی طرف اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب «کمال الدین» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن حسبِ ذیل ہے:

امیرالمؤمنین علی علیہ السلام:

«أَنَّهُ ذَکَرَ الْمَهْدِیَّ صَلَوَاتُ اللَّهِ عَلَیْهِ فَقَالَ: صَاحِبُ الْأَمْرِ هُوَ الشَّرِیدُ الطَّرِیدُ الْفَرِیدُ الْوَحِیدُ.»

جب امیرالمؤمنین امام علی علیہ السلام نے حضرت مہدی (عج) کا ذکر کیا تو ارشاد فرمایا:

صاحب الأمر انتہائی تنہا، اجنبی، اکیلے اور مظلوم ہیں۔

کمال الدین، جلد ۱، صفحہ ۵۶۳

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha